خاتون صحافی کی کوریج کیلئے کنٹینر کے پیچھے بھاگتے کی ویڈیو سامنے آگئی 

Oct 31, 2022 | 00:46:AM
تحریک انصاف، لانگ مارچ، کوریج، کنٹینر، خاتون صحافی، حادثے، ویڈیو،
کیپشن: خاتون صحافی کنٹینر کے پیچھے بھاگتے ہوئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کی کوریج کے دوران کنٹینر کے نیچے آکر جاں بحق ہونیوالی خاتون صحافی کی حادثے سے کچھ منٹ کی ویڈیو سامنے آگئی۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون صحافی فرائض کی ادائیگی کیلئے کنٹینر کے پیچھے بھاگ رہی ہیں،صدف اپنے صحافتی فرائض انجام دینے کے دوران شہید ہوگئیں۔

یہ بھی پڑھیں: بلوچستان کے مختلف علاقے زلزلے سے لرز اٹھے