بلوچستان کے مختلف علاقے زلزلے سے لرز اٹھے 

Oct 31, 2022 | 00:32:AM
بلوچستان، مختلف علاقوں، زلزلے کے جھٹکے،
کیپشن: زلزلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)بلوچستان کے مختلف علاقوں رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے ،قلات،محمد تاوہ اورگردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،بینچہ اورسوراب میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے کے بعد لوگ خوفزدہ ہوگئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے،زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں۔

یہ بھی پڑھیں: این اے 45 ضمنی انتخاب کامیدان بھی تحریک انصاف نے مار لیا