نیوزی لینڈ سے شکست کےبعد بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے بڑا اعلان کر دیا

Oct 31, 2021 | 22:25:PM
ویرات کوہلی،ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، بھارت،نیوزی لینڈ میچ
کیپشن: ویرات کوہلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)نیوزی لینڈ سے ہارنے کے بعد بھارتی کپتان نے اپنی شکست کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری ٹیم بہادری سے نہیں کھیلی۔

تفصیلات کے مطابق میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےبھارتی ٹیم کے کپتا ن کا کہنا تھا کہ ہم نے باؤلنگ اور بیٹنگ بہادری سے نہیں کی۔نیوزی لینڈ نے بہتر کھیل پیش کیا، باؤلنگ کے وقت ہمارے پاس اتنے رنز نہیں تھے۔جب آپ اپنی ٹیم کی طرف سے کھیلتے ہیں تو آپ پر دبا ؤ ہوتا ہے مگر ہمیں اس کا سامنا کرکے بہتر پرفارم کرنا ہوتا ہے۔ہمیں پر امید ہوکر اپنے اگلا میچ کھیلنااور جو ہوچکا اسے بھولنا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:شاہینوں کے بعد کیویز نے بھی بھارتی سورماﺅں کو دھول چٹا دی۔۔۔شرمناک شکست