آریان کی ضمانت کے بعد بہن سہانا خان نے کونسا کا م کیا،جانیے

Oct 31, 2021 | 18:43:PM
سہانا خان،ہیلو وین پارٹی،آریان،ضمانت
کیپشن: سہانا خان،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)سہانا خان کی دوست پرینکا نے اپنے انسٹاگرام پر ہیلووین پارٹی کی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں سہانا خان بے بی بلیو کلر کی ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔ تصویر میں وہ اپنی دوست پرینکا کو گلے لگاتے نظر آرہی ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان یوں تو سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ، لیکن ڈرگز معاملہ میں بھائی کی گرفتاری کے بعد انہوں نے سوشل میڈیا سے تھوڑی دوری بنالی تھی ۔  اب سہانا خان نارمل لائف میں واپس آگئی ہیں اور وہ نیویارک میں اپنے دوستوں کے ساتھ ہیلووین منا رہی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں:شا ہد آفریدی کی بہن ہوں۔۔سابق کپتان کی بیٹی کی ویڈیو وائرل

 تصویر میں اپنی دوست پرینکا کو گلے لگاتے نظر آرہی ہیں ۔ وہیں اس فریم میں ان کی دوست دوست رینا بھی نظر آرہی ہیں ۔ پرینکا کی پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے سہانا خان نے لکھا : آئی لو یو ۔