نامور  اداکاراؤں کے رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

May 31, 2023 | 15:39:PM
 29مئی کی شب پاکستانی معروف فوٹوگرافر شہباز شازی کی شادی کے سلسلے میں تقریب منعقد ہوئی، اس نجی تقریب میں پاکستانی شوبز انڈسٹری کے کئی بڑے ناموں اداکاراؤں کی ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان کی نامور  اداکاراؤں کی ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

تقریب میں مہمانوں کو محظوظ کرنے کے لیے لائیو میوزک کا بھی اہتمام کیا گیا تھا جس پر نامور فنکار خوب ناچتے اور انجوائے کرتے نظر آئے۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24newshd.urdu)

سوشل میڈیا کی وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ ماہرہ خان، کبریٰ خان، سونیا حسین، مومل شیخ، عدنان صدیقی، منیب بٹ، منال خان، احسن محسن اکرام، ہانیہ عامر، مہوش حیات، شہریار منور، بابر ظہیر، کرکٹر شعیب ملک و دیگر ایک ساتھ ڈانس فلو پر رقص کر رہے ہیں۔

اس تقریب کی متعدد ویڈیوز وائرل ہیں جنہیں انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔