شادیوں کا موسم ۔۔ایک اور مشہور جوڑی رشتہ ازدواج سے منسلک

May 31, 2021 | 10:00:AM
شادیوں کا موسم ۔۔ایک اور مشہور جوڑی رشتہ ازدواج سے منسلک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) شوبز انڈسٹری سے منسلک ابھرتے ہوئے اداکار و ماڈل نبیل بن شاہد رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔

کئی ڈراموں میں شاندار اداکاری کا مظاہرہ کرنے والے نبیل کا نکاح علیشہ پاشا سے ہوا ہے جو خود ایک ماڈل، میک اپ آرٹسٹ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ہیں۔بیل اور علیشہ دونوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹس پر تصاویر پوسٹ کیں اور مداحوں کو اس خوشخبری سے آگاہ کیا۔

 

  
 
 

  
 
 

View this post on Instagram

A post shared by Alisha Pasha (@alishapashaa)

خیال رہے کہ نبیل بن شاہد نے اپنی اداکاری کے کیرئیر کا آغاز 2015 میں کیا تھا۔ بعدازاں انہوں نے خدا اور محبت کے دوسرے سیزن میں عباد کا کردار بھی ادا کیا۔ 

یہ بھی پڑھیں: نیلم منیر کا سوشل میڈیا پر پشتو میں پیغام, مداح حیران و پریشان