ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ۔۔ وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے نیا ورلڈ ریکارڈ بنالیا

Jul 31, 2021 | 21:51:PM
 ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ۔۔ وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے نیا ورلڈ ریکارڈ بنالیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)قو می کر کٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے نیا ورلڈ ریکارڈ بنالیا۔ 

تفصیلات کے مطا بق محمد رضوان ایک سال میں بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے۔ویسٹ انڈیز کیخلاف اننگز میں 43واں رنز لے کر محمد رضوان نے یہ سنگ میل عبور کیا۔

ان سے قبل یہ ریکارڈ آئرلینڈ کے پال اسٹرلنگ کے پاس تھا، انھوں نے 2019 میں 20 اننگز میں 748 رنز بناکر ریکارڈ اپنے نام کیا تھا۔

یا د  رہے کہمحمد رضوان نے 14 اننگز میں ہی ایک سال میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا یا۔

یہ بھی پڑھیں:بڑھتے جنسی زیادتی کیسز ۔۔متھیرا نے وز یر اعظم سے متا ثرین کو جلد انصاف کا مطالبہ کر دیا