آسٹریلوی بلے باز لفٹ میں پھنس گئے۔۔پھر کیا ہوا؟؟

Dec 31, 2021 | 11:57:AM
آسٹریلوی بلے باز اسٹیو اسمتھ لفٹ میں
کیپشن: اسیٹوسمتھ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)آسٹریلوی بلے باز اسٹیو اسمتھ لفٹ میں پھنس گئے ۔اسیٹوسمتھ ایک گھنٹے تک لفٹ میں پھنسے رہے ۔
یہ بھی پڑھیں:ایک اور بلے باز کا کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان
تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی بلے بازایک گھنٹے تک لفٹ میںمحصور رہے وہ اپنے انسٹا گرام پرلفٹ سے لائیو اپ ڈیٹ دیتے رہے ۔انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی گئی ویڈیو ز میں دکھایا کہ وہ ایک لفٹ میںپھنسے ہوئے ہیں انہوں نے کہا، " میں اس وقت لفٹ میں پھنس چکا ہوں۔ میں دروازے کھولنے کی کوشش کی مگر نہیں کھل رہے۔۔کسی کے پاس کوئی راستہ ہے تو مجھے بتائے “

اس مشکل گھڑی میں آسٹریلوی نائب کپتان کے ٹیم میٹ لے بوشین نے مدد کرنے کی کوشش کی لیکن رائیگاں گئی۔آخر کار ایک ٹیکنیشن کے سائٹ پر پہنچنے کے بعد سمتھ لفٹ سے باہر آ ئے۔ 
یہ بھی پڑھیں: آئی سی سی کا ایک اور اعزازکپتان بابر اعظم کے نام