براڈ شیٹ کیس : پاکستان ہائی کمیشن لندن کی اکاونٹس منجمد ہونے کی تردید 

Dec 31, 2020 | 23:01:PM
براڈ شیٹ کیس : پاکستان ہائی کمیشن لندن کی اکاونٹس منجمد ہونے کی تردید 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)براڈ شیٹ کیس پاکستان ہائی کمیشن لندن نے اکاونٹس منجمد ہونے کی خبروں کی تردید کر دی۔
ترجمان ہائی کمیشن نے کہاہے کہ پاکستان ہائی کمیشن لندن کے تمام اکاونٹس بحال ہیں،اکاونٹس منجمد ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - قومی
ٹیگز: