لیسکونے کروڑوں کی لاگت سے ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز خریدنے کا فیصلہ کرلیا

Aug 31, 2025 | 15:14:PM
لیسکونے کروڑوں کی لاگت سے ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز خریدنے کا فیصلہ کرلیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( شاہد سپرا )لیسکو نے  سسٹم کی اپ گریڈیشن کے لئےکروڑوں روپے کی لاگت سے ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔
کمپنی نے 100 اور 50 کے وی ٹرانسفارمرز کی خریداری کا عمل شروع کر دیاہےجس کےتحت سو کے وی اے کے 900 اور50 کے وی اے کے 500ٹرانسفارمرز خریدیں جائیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں:تاریخ کابدترین سیلاب، اگلے 24 گھنٹے میں مزید خطرہ بڑھ سکتا ہے:ڈی جی پی ڈی ایم اے
یہ ٹرانسفارمرز صارفین کو نئے بجلی کنکشنز کے لئے فراہم کئے جائیں گے،سو اور پچاس کے وی اے کے ٹرانسفارمرز شہری اور دیہی علاقوں میں نصب ہوں گےجس سےبلا تعطل بجلی کی فراہمی میں مدد ملے گی۔