ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 20 ارب ڈالر رعایتی قرض کی منظوری دیدی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 20 ارب ڈالر کے رعایتی قرض کی منظوری دے دی، جس پر صرف 2 فیصد سود ہوگا اور مدت 10 سال ہوگی۔
یہ قرض چھ اہم شعبوں پر خرچ ہوگی، ماحولیاتی تحفظ، غربت میں کمی، صحت، تعلیم، بچوں کی نشوونما میں بہتری اور شمولیتی ترقی، صاف توانائی، فضائی معیار کی بہتری اور نجی سرمایہ کاری کو فروغ بھی منصوبے کا حصہ ہیں۔
یہ قرض دس سالہ کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کا حصہ ہے، مزید 20 ارب ڈالر نجی شعبے کو آئی ایف سی کے ذریعے ملیں گے، یوں کل حجم 40 ارب ڈالر ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں :عمر ایوب کی نا اہلی، اپوزیشن لیڈر کے چیمبر کو تالے