نائیجر،فوجی حکومت کا پولیس کو فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کا حکم

Aug 31, 2023 | 23:48:PM
نائیجر،فوجی حکومت کا پولیس کو فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کا حکم
کیپشن: فرانسیسی سفیر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)نائیجر کی فوجی حکومت نے پولیس کو فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کا حکم دے دیا۔
غیر ملکی میڈیاکے مطابق فوجی حکومت نے جمعے کو فرانسیسی سفیر کو ملک چھوڑنے کیلئے 48 گھنٹے کا وقت دیا تھا،فوجی حکومت نے فرانسیسی حکومت کے نائیجر مخالف اقدامات پر فرانسیسی سفیر کو ملک چھوڑنے کا کہا۔
خیال رہے کہ نائیجر میں فوج نے گزشتہ ماہ حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کر لیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا نکاح نامہ سامنے آگیا ، حق مہر کیا طے پایا؟اہم معلومات عیاں