جوہرسلیم کو سیکریٹری خارجہ کا اضافی چارج دے دیا گیا

Sep 30, 2022 | 16:22:PM
جوہرسلیم کو سیکریٹری خارجہ کا اضافی چارج دے دیا گیا
کیپشن: جوہر سلیم (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) حکومت کی جانب سے جو ہر سلیم کو سیکرٹری خارجہ کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔

جوہر سلیم اس وقت 22 گریڈ کے افسر اور وزارت خارجہ میں سپیشل سیکریٹری برائے یورپ ہیں۔

جوہر سلیم اس سے پہلے اٹلی میں بطور پاکستانی سفیر ذمہ داریاں ادا کر رہے تھے۔ 

یہ بھی پڑھیے: وزیراعظم شہباز شریف نے بارہ کہو بائی پاس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا