سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ ؛صارفین پر اربوں روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کا فیصلہ 

Oct 30, 2025 | 11:58:AM
سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ ؛صارفین پر اربوں روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کا فیصلہ 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہدسپراء)وفاقی حکومت نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں صارفین پر اربوں روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کا فیصلہ کر لیا۔
 لیسکو نے کیپسٹی چارجز سمیت دیگر امور کی مد میں چھ ارب روپے وصول کرنے کی درخواست دائر کر دی۔نیپرا نے کمپنیوں کی جانب سے دائر درخواست پر چھ نومبر کو سماعت مقرر کر دی ۔

یہ بھی پڑھیں:تعمیراتی سریےاور سیمنٹ کی تازہ ترین قیمتیں سامنے آگئیں
لیسکو نے کوارٹر ٹیرف کی مد میں چھ ارب روپے کا اضافہ مانگا ہے،دستاویزات کے مطابق اضافہ کیپسٹی چارجز، آپریشنز اور مینٹیننس کی مد میں مانگا گیا ہے،ٹرانسمیشن چارجز سمیت دیگر امور کی مد میں بھی اضافہ مانگا گیاہے۔
نیپرا کی جانب سے منظوری ملنے پر اضافی قیمت وصول کی جائیگی۔