بااثر زمیندار نےکھیت میں داخل ہونے پر گائے کی ٹانگ کاٹ دی

Oct 30, 2025 | 11:35:AM
بااثر زمیندار نےکھیت میں داخل ہونے پر گائے کی ٹانگ کاٹ دی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ضلع جہلم کی تحصیل دینہ کے علاقے موہال میں بااثر زمیندار نے گائے پر ظلم کی انتہاکردی۔
موہال میں بااثر زمیندار نےساتھی کے ساتھ ملکر کلہاڑی کےوارسےگائےکی ٹانگ کاٹ دی،پولیس کے مطابق گائےشدید زخمی حالت میں کھیتوں سے ملی جس کا مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:تعمیراتی سریےاور سیمنٹ کی تازہ ترین قیمتیں سامنے آگئیں
پولیس کے مطابق گائےکو کھیتوں میں داخل ہونے پر ظلم کا نشانہ بنایا گیا۔
تھانہ دینہ پولیس ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے ماررہی ہے۔