اداکارہ مایا علی فلم ’’خان تمہارا‘‘ میں نئے روپ میں جلوہ گرہوں گی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) معروف اداکارہ مایا علی فلم’’خان تمہارا‘‘میں نئے روپ میں نظر آئیں گی۔
ہم فلمز کی آئندہ آنے والی فلم “خان تمہارا” میں مایا علی بطور نرگس ایک انوکھے اور دلچسپ انداز میں جلوہ گرہوں گی۔
یہ فلم عیدالاضحیٰ 2026 کے موقع پر سینماؤں کی زینت بنے گی جس میں صارفین کو طاقت، ہمت اور جذبے کا نیا روپ دیکھنے کو ملے گا،وہ کسی کے بچانے کا انتظار نہیں کر تی بلکہ خود میدان میں اترجاتی ہے، قیادت کرتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:نصیبو لعل نے بیٹے کی پیدائش کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
واضح رہے کہ مایا علی کئی ڈراموں اور فلموں میں بہترین اداکاری کر چکی ہیں،بہترین اداکاری میں لکس سٹائل سمیت کئی ایوارڈز جیت چکی ہیں۔