ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت کا جنوبی افریقا کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ

Oct 30, 2022 | 16:06:PM
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت کا جنوبی افریقا کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ
کیپشن: فوٹو (اسکرین گریب)
سورس: آئی سی سی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ مقابلہ پرتھ میں ہورہا ہے جہاں اس سے قبل پاکستان نے نیدرلینڈز کو 6 وکٹوں سے شکست دی۔

یہ بھی پڑھیے: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی پہلی فتح، نیدرلینڈز کو شکست

خیال رہے کہ گروپ 2 میں بھارت 4 پوائنٹس کے ساتھ پہلے جب کہ جنوبی افریقا 3 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

جنوبی افریقا نے اپنے پہلے میچ میں کامیابی حاصل کی تھی جب کہ دوسرا بارش کی نذر ہونے کے باعث منسوخ کردیا گیا تھا اور پروٹیز کے حصے میں ایک پوائنٹ آیا تھا۔