باغوں کے شہر میں سموگ کے ڈیرے،لاہور آلودہ ترین شہر برقرار

Oct 30, 2022 | 11:51:AM
لاہورآلودہ ترین ,شاہدرہ ,جوہرٹاؤن ,24نیوز
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

لاہور(کومل اسلم )باغوں کےشہرمیں سموگ کےڈیرے،لاہورآلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلےنمبرپربرقرار رہے۔


لاہور میں آلودگی کی شرح 385ریکارڈ کی گئی،شاہدرہ میں آلودگی کی شرح461،ڈیفنس میں 427ریکارڈکی گئی ،مین بلیووارڈ میں آلودگی کی شرح416،جوہرٹاؤن میں 410ریکارڈ،شہر میں ٹھنڈی ہواچلنےلگی،درجہ حرارت29ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔