مجھے پورا یقین ہے جب بھی میچ پھنسے گا یہ کھلاڑی نکال دیگا: بابراعظم نے یہ بیان کس کھلاڑی بارے دیا، جانیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہاہے کہ محمد آصف نے دونوں اننگزبڑی اچھی کھیلی ہیں ،مجھے پورا یقین ہے جب بھی میچ پھنسے گا آصف نکال دیگا۔
افغانستان کو شکست دینے کے بعد ویڈیو بیان بابراعظم نے کہاکہ ہم نے10 سے 15 رنز زیادہ افغانستان ٹیم کو دیئے ،پاور پلے میں اتنا اچھا نہیں کھیل سکے تھے ،انہوں نے کہا کہ آصف نے دونوں اننگزبڑی اچھی کھیلی ہیں ،مجھے پورا یقین ہے آصف جب بھی میچ پھنسے گا وہ نکال کر دینگے ،محمدآصف اپنی ہٹنگ کی وجہ سے ہی جانے جاتے ہیں ،آصف علی کا شکریہ کہ انہوں نے میچ نکال لیا۔
Captain reviews Pakistan's thrilling win against Afghanistan.#WeHaveWeWill#T20WorldCup pic.twitter.com/wr2J8kjdNc
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) October 29, 2021
یہ بھی پڑھیں: ہور کچھ میرے لائق۔۔آصف علی کا مداحوں کیلئے پیغام۔۔ویڈیو وائرل