حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔
پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 263 روپے 45 پیسے مقررکی گئی۔
ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 4 روپے 79 پیسے کمی کردی گئی، پائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 279 روپے 65 پیسے مقررکی گئی۔
یہ بھی پڑھیں:لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت بھی کمی کا اعلان
وزارت خزانہ نے نوٹی فیکشن جاری کردیا، قیمتوں کی تعین آئندہ پندرہ روز کے لیے کیا گیا ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں : گورنرراج لگانا چاہتےہیں توآج ہی لگا دیں، ردعمل انہیں پتا چل جائےگا: شفیع جان