نیٹ فلکس صارفین کے لئے بڑی خبر

Nov 30, 2022 | 16:17:PM
نیٹ فلکس صارفین کے لئے بڑی خبر
کیپشن: نیٹ فلکس
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) نیٹ فلکس نے  اپنے موبائل گیمز پورٹ فولیو میں 7 نئی گیمز کا اضافہ کردیا ہے۔

نیٹ فلکس اینڈرائیڈ اور آئی او ایس کے لیے اپنے موبائل ایپ پر گیمز پورٹ فولیو کو مسلسل بڑھا رہا ہے، جس کے لئے نیٹ فلکس  کی جانب سےگیمنگ کیٹلاگ میں سات نئی گیمز کے اضافے کیے گئے ہیں۔