آٹے کی قیمتوں میں ریلیف دینے کا مطالبہ 

May 30, 2026 | 13:00:PM
 آٹے کی قیمتوں میں ریلیف دینے کا مطالبہ 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شہزاد خان ابدالی)لاہور کے شہریوں نے آٹے کی قیمتوں میں ریلیف دینے کا مطالبہ کردیا۔

شہریوں کاکہناہے کہ گندم کی نئی فصل 500روپے فی من مہنگی ہوئی ہے جبکہ آٹا 800 روپے فی من مہنگا ہوگیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:آئی ایم ایف 2 سال میں پاکستان کو کتنی رقم دےگا؟ اہم تفصیلات سامنےآگئیں
صارفین کاکہناہے کہ اتنا مہنگا آٹا قوت خرید میں نہیں ہے،اس لئے آٹے کی قیمت میں کمی کی جائے۔