بھارتی ایوارڈ میلے میں پاکستانی اسٹائلسٹ نبیلہ کے ٹیلنٹ کی دھوم  

May 30, 2023 | 15:29:PM
 نامور پاکستانی اسٹائلسٹ نبیلہ کے ٹیلنٹ کی پورے بھارتی فلم ایوارڈز کے میلے میں پاکستانی اسٹائلسٹ کی دھوم مچ گئی۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) نامور پاکستانی اسٹائلسٹ نبیلہ کے ٹیلنٹ کی پورے بھارتی فلم ایوارڈز کے میلے میں پاکستانی اسٹائلسٹ کی دھوم مچ گئی۔

نبیلہ گزشتہ برسوں کی طرح ایک بار پھر بھارتی فلم اکیڈمی ایوارڈز میلے آئیفا میں بطور آفیشل میک اپ آرٹسٹ شریک ہوئیں۔

View this post on Instagram

A post shared by yogen shah (@yogenshah_s)

انہوں نے فلمی میلے میں موجود بھارتی اداکاروں کے انداز کو اپنی مہارت سے چار چاند لگا دیے۔

مزید پڑھیں:  ہالی ووڈ اداکار آرنلڈ شوارزنیگر پاکستانی شائقین کی محبت کے مشکور