لاہور: بیوی کو تشدد کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز ) لاہور کے علاقے شادباغ میں بیوی کو تشدد کا نشانہ بنانے والا ملزم ساحل گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق ملزم نے گھریلو جھگڑے پر اپنی بیوی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ میاں بیوی کے جھگڑے کا تھانہ شادباغ میں مقدمہ درج کیا گیا۔
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کا کہنا ہے کہ خواتین پر تشدد کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ۔