ایلون مسک کی سابقہ گرل فرینڈ کو نیا بوائے فرینڈ مل گیا

Mar 30, 2024 | 18:09:PM
ایلون مسک کی سابقہ گرل فرینڈ کو نیا بوائے فرینڈ مل گیا
کیپشن: ایلون مسک اور سابقہ گرل فرینڈ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)معروف امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی اور امیر ترین شخص ایلون مسک نے اپنی سابقہ گرل فرینڈ کو سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر ان فالو کردیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ایلون مسک کی سابقہ گرل فرینڈ نے اپنے نئے بوائے فرینڈ کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی جس کے بعد ایلون مسک نے انہیں ان فالو کردیا۔ایلون مسک اور گرائمز نامی خاتون نے اپنے درمیان تعلقات کا باقاعدہ اعلان 2018 میں کیا تھا اور دونوں نے 2022 تک ڈیٹنگ کی۔ایلون مسک اور گرائمز کے تین بچے ہیں جس میں سے ایک سروگیسی چائلڈ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 9مئی واقعات، گوجرانوالہ کی عدالت نے 51 ملزموں کی سزا کا فیصلہ سنادیا