پشاور؛ سکولوں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان 

Mar 30, 2023 | 19:22:PM
پشاور؛ سکولوں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان 
کیپشن: سکول طالبات، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز)خیبرپختونخوا کے سکولوں میں موسم بہار کی 7 تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔
محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے موسم بہار کی تعطیلات کا اعلامیہ جاری کیا جس کے مطابق یکم اپریل سے7 اپریل تک صوبے میں سکولز بند رہیں گے۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تعطیلات کے باوجود طلبا کو مفت درسی کتابیں اور داخلہ دینے کیلئے متعلقہ سٹاف سکولز میں موجود رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں: سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری ، اپریل کی تنخواہ ایڈوانس دینے کا فیصلہ