عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( بسیم افتخار )عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 4100 روپے سستا ہو کر424836 روپے کاہوگیا،دس گرام سونے کی قیمت 4515 روپے گر کر 364228 روپے ہوگئی۔
یہ بھی پڑھیں:سونے کی قیمتیں زمین پر آ گئیں!2008 کے بعد تاریخ کی سب سے بڑی گراوٹ
فی تولہ چاندی کی قیمت 25 روپے بڑھکر 6349 روپے ہوگئی،انٹرنیشنل مارکیٹ میں 41 ڈالر سستا ہوکر فی اونس سونا 4024 ڈالر پر آگیا۔