دکی؛ کوئلہ کان میں گیس بھرنے سے ایک کانکن جاں بحق
کیپشن: کول مائن، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)دکی میں مقامی کوئلہ کان میں گیس بھرنے سے ایک کانکن جاں بحق ہوگیا۔
ہسپتال ذرائع کے مطابق کانکن کی شناخت نصیب اللہ ولد بسم اللہ قوم بارکزئی سکنہ افغانستان کے نام سے ہوگئی ہے۔
لاش سول ہسپتال منتقل کرکے ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی۔
یہ بھی پڑھیں:عمران خان کو بڑا جھٹکا لگ گیا،اہم رکن قومی اسمبلی پارٹی کو الوداع کہہ گئے