سونے کی قیمت پھر بلندیوں پر،فی تولہ کتنے کا ہو گیا

Jun 30, 2025 | 16:52:PM
سونے کی قیمت پھر بلندیوں پر،فی تولہ کتنے کا ہو گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سونا خریدنے والوں کےلئے پریشان کن خبر،عالمی مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر مہنگا ہوکر 3282 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔ 
ایک تولہ سونا 800 روپے مہنگا،قیمت 3 لاکھ 50 ہزار 200 روپے کا ہوگیا ،دس گرام سونا 686 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 240 روپے پر پہنچ گیا ۔
ایک تولہ چاندی 3782 روپے پر برقرار رہا۔

یہ بھی پڑھیں:  مون سون کے دوسرے اسپیل کی انٹری،محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا