خواتین کو لائف پارٹنر کے نام کا ٹیٹو کیوں نہیں بنوانا چاہئے؟ اداکارہ متھیرا نے بڑی وجہ بتا دی

Jun 30, 2022 | 23:01:PM
اداکارہ و ماڈل متھیرا، لائف پارٹنر، ٹیٹو بنانے والی خواتین، خبردار،
کیپشن: اداکارہ متھیرا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)اداکارہ و ماڈل متھیرا نے اپنے لائف پارٹنر کے نام کا ٹیٹو بنانے والی خواتین کو خبردار کرتے ہوئے کہاہے کہ پارٹنر چلا جاتا ہے لیکن ٹیٹو رک جاتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ و ماڈل متھیرا نے احسن خان کے پروگرام میں شرکت کی، اداکارہ متھیرا کا کہناتھا کہ خواتین کو کبھی بھی اپنے لائف پارٹنر کے نام کا ٹیٹو نہیں بنوانا چاہئے۔
اداکارہ کا کہنا تھا سابق شوہر کے نام کا ٹیٹو بنوایا جو ابھی نہیں مٹا،متھیرا نے خواتین کو نصیحت کرتے ہوئے کہاکہ اپنے لائف پارٹنر کا ٹیٹو نہیں بنوانا چاہئے کیونکہ پارٹنر چلا جاتا ہے لیکن ٹیٹو رک جاتا ہے نقصان یہ ہو جاتا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:  اے این پی کی حکومت سے علیحدگی کی خبروں کی تردید