کورونا:27مریض جان کی بازی ہار گئے،979 نئے کیسز رپورٹ

Jun 30, 2021 | 08:26:AM
کورونا:27مریض جان کی بازی ہار گئے،979 نئے کیسز رپورٹ
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) موذی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 27افراد انتقال کرگئے۔گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 2.32 فیصد رہی۔

این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس سے مجموعی اموات 22 ہزار 281 ہوگئیں۔اس وقت ملک میں کورونا کے 31 ہزار 696 فعال کیسز ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 42 ہزار 62 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 979 مثبت نکلے ۔

یہ بھی پڑھیں: مہنگائی کا ایک اور وار۔۔گھی اور تیل مہنگا کر دیا گیا