سٹاک مارکیٹ میں مندی کارجحان،ڈالرسستا ہوگیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(احسن عباسی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مندی پر آغازہواجبکہ ڈالر1 پیسے سستا ہوگیا۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈریڈ انڈیکس میں 901 پوائنٹس کی کمی ریکارڈکی گئی جس کے بعدہنڈریڈ انڈیکس ایک لاکھ 75 ہزار 141 کی سطح پر آ گیا۔
یہ بھی پڑھیں:گولڈمیڈلسٹ ارشدندیم کامن ویلتھ گیمزمیں آج ان ایکشن ہوں گے
دوسری طرف انٹر بینک میں امریکی ڈالر1 پیسے سستا ہوگیاجس کے بعدڈالر 277.82 روپے سے کم ہوکر 277.81 روپے پر ٹریڈکررہاہے۔