ارشدندیم نے کامن ویلتھ گیمزمیں فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)گولڈمیڈلسٹ ارشدندیم نے کامن ویلتھ گیمزمیں جیولن تھرو کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
جیولن تھرو مقابلوں کا کوالیفائنگ راؤنڈ آج ہوا جس میں پاکستان کے اولمپک چیمپئن ارشد ندیم سمیت 18 ایتھلیٹ ان ایکشن دکھائی دیئے۔
ارشدندیم ایونٹ میں اپنے اعزازکادفاع کریں گے،ورلڈ اتھلیٹکس کے بعد ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا پہلی مرتبہ آمنے سامنے ہوں گے ۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستانی فضائی حدود کی بندش بھارتی ائیر لائنز کیلئے بڑا دھچکا
کوالیفائنگ راؤنڈ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر اڑھائی بجے شروع ہوا،ارشدندیم نے اپنی کامیابی کے لئے قوم سے دعاکی اپیل کی تھی۔