عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

Jul 30, 2025 | 09:08:AM
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( 24 نیوز)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد تک بڑھ گئیں.

برینٹ خام تیل 72 ڈالر فی بیرل کی سطح پر فروخت ہوا جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 69 ڈالر سے زائد میں فروخت ہوا۔

 یہ بھی پڑھیں:8.8 شدت کا خطرناک زلزلہ، ہنگامی حالت نافذ

دوسری جانب گیس کی عالمی قیمت 3 فیصد اضافے سے3 ڈالر 8 سینٹس کی سطح پر موجود ہے۔