ایل پی جی کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ 

Jul 30, 2021 | 19:08:PM
ایل پی جی کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ایل پی جی کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کردیا گیا،ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر قیمت میں 10روپے فی کلو اضافہ کردیا۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت 180روپے فی کلو ہو گئی،ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ سے گھریلو سلنڈر 2110روپے تک پہنچ گیا جبکہ کمرشل سلنڈرز 8080روپے پہنچ گیا۔

یہ بھی پڑھیں: مہنگائی کی چکی میں پسی عوام پر پھر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں