سیکرٹری لاء اینڈ جسٹس کمیشن تنزیلہ صباحت مدت ملازمت مکمل ہونے پر سبکدوش

Jan 30, 2026 | 19:16:PM
سیکرٹری لاء اینڈ جسٹس کمیشن تنزیلہ صباحت مدت ملازمت مکمل ہونے پر سبکدوش
کیپشن: سپریم کورٹ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(امانت گشکوری)سیکرٹری لاء اینڈ جسٹس کمیشن تنزیلہ صباحت مدت ملازمت مکمل ہونے پر سبکدوش  ہو گئیں۔

فخر زمان کو سیکرٹری لاء اینڈ جسٹس کمیشن تعینات کر دیا گیا۔فخر زمان کو سیکرٹری لاء اینڈ جسٹس کمیشن کا اضافی چارج سونپا گیا۔

وزارت قانون نے صدر مملکت کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

یادرہے کہ فخر زمان سپریم کورٹ میں بطور ڈی جی ریفارمز خدمات سرانجام دے رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:4فروری کو سکولوں میں چھٹی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری