کوئٹہ: گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے 4 افراد ہلاک

Jan 30, 2026 | 19:15:PM
کوئٹہ: گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے 4 افراد ہلاک
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیسیٰ ترین)کوئٹہ کے علاقے نواں کلی عبدالخالق روڈ لیبر کالونی میں گیس لیکج کے باعث افسوسناک واقعہ، دم گھٹنے کے باعث 4 افراد موت کی وادی میں چلے گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں 2 بچے اور میاں بیوی شامل ہیں، لاشیں سول ہسپتال منتقل کی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیاں،بھارتی حمایت یافتہ 41 دہشتگرد ہلاک