رمضان المبارک سے قبل آٹے کی قیمت آسمان پر پہنچ گئی

Jan 30, 2026 | 15:48:PM
رمضان المبارک سے قبل آٹے کی قیمت آسمان پر پہنچ گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( شہزاد خان)رمضان المبارک سےقبل پرائیویٹ کمپنیوں کےآٹےکےنرخ آسمان پرپہنچ گئے۔
نجی کمپنیوں نے رواں ہفتے 5کلوگرام آٹے کا تھیلا 90 روپے تک مہنگا کردیا جس کے بعدپرائیویٹ کمپنی کا 5 کلوگرام آٹے کا تھیلا 920 روپے کا ہوگیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:سونے کی قیمت میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی،چاندی بھی سستی ہو گئی
شہریوں نےپرائیویٹ کمپنیوں کےآٹےکی قیمت میں کمی کامطالبہ کیاہے۔