سانحہ گل پلازہ کی انکوائری؛ حکومت سندھ کا خط سندھ ہائیکورٹ کو موصول

Jan 30, 2026 | 11:00:AM
سانحہ گل پلازہ کی انکوائری؛ حکومت سندھ کا خط سندھ ہائیکورٹ کو موصول
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ممتاز جمالی)سانحہ گل پلازہ کی انکوائری سے متعلق حکومت سندھ کا خط سندھ ہائیکورٹ کو موصول ہوگیا۔
 ہائیکورٹ نے خط کا جواب حکومت سندھ کو ارسال کردیا جس میں کہاہے کہ خط انکوائری کمیشن کے متعلق سپریم کورٹ کے 2023 کے فیصلے کے مطابق نہیں۔ 
سندھ ہائیکورٹ نے کہاہے کہ حکومت سندھ کو چاہیے کہ وہ یہ خط گورنر سندھ کو پیش کرے۔

یہ بھی پڑھیں:برف باری اوربارشیں؛پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا
واضح رہے کہ کراچی میں ہونےوالے سانحہ گل پلازہ میں73 سے زائد افراد کی باقیات مل چکی ہیں۔