کوئٹہ میں زور دار دھماکا۔۔۔4 افراد جاں بحق،15 زخمی 

Dec 30, 2021 | 22:02:PM
کوئٹہ میں جناح روڈ، زور دار دھماکا
کیپشن: کوئٹہ میں دھماکا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کوئٹہ میں جناح روڈ پر دھماکے میں 4 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں جناح روڈ پر سائنس کالج کے قریب دھماکاہوا ہے،دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز اور ریسکیو حکام موقع پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائیاں شروع کردیں، زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے،دھماکے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے ۔
ایم ایس سول ہسپتال نے کہاہے کہ دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد4 ہو گئی جبکہ 15 افراد زخمی ہوئے ہیں ۔