حیرت انگیز ،2021 ءمیں وہی کیلنڈر واپس آگیا جو 50سا ل پہلے را ئج تھا

Dec 30, 2020 | 23:59:PM
حیرت انگیز ،2021 ءمیں وہی کیلنڈر واپس آگیا جو 50سا ل پہلے را ئج تھا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کچھ لو گ کہتے ہیں کہ گیا وقت پھر ہا تھ آتا نہیں مگر یہاں تو معا ملہ ہی الٹ ہو گیا ہے ۔یعنی گیا وقت واپس آگیا ،تا ریخیں پو ری طرح سے وا پس آ  گئیں ۔ہے نا ں حیرت انگیز خبر ۔
تفصیلا ت کے مطا بق 2021ءمیں وہی کیلنڈر واپس آگیا ہے جو 50سا ل پہلے یعنی 1971ءمیں را ئج تھا۔ 1971ءمیں جو تاریخیں ،دن،ہفتے اور ماہ تھے وہی اب 2021  میں آئیں گے۔ایسا مو قع پھر آگیا ہے۔