نارووال؛ گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم،2 افراد جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( یاسر عرفات)نارووال میں گاڑی اور موٹرسائیکل کےدرمیان تصادم کے نتیجے میں2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، موٹر سائیکل اور کار میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔
یہ بھی پڑھیں:تیل کی قیمتیں؛ایرانی پارلیمان کے اسپیکر نے خبردارکردیا
جاں بحق ہونے والے دونوں افراد کی لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔