تیل کی قیمتیں؛ایرانی پارلیمان کے اسپیکر نے خبردارکردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ایرانی پارلیمان کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے تیل کی قیمتیں مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔
باقر قالیباف نے امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کے بیان پر طنز یہ کہاکہ تین دن گزر گئے ہیں اور ابھی تک کوئی بھی کنواں نہیں پھٹا۔
ایرانی پارلیمان کے سپیکرنے کہاکہ ہم اس مدت کو مزید 30 دن بڑھا کر کنویں کی صورتحال براہ راست نشر بھی کر سکتے ہیں،تیل کی قیمت بڑھ کر 140 ڈالر فی بیرل تک بھی جا سکتی ہے.
یہ بھی پڑھیں:امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کی پیشکش مسترد کردی
انہوں نے کہاکہ ایران کی بحری ناکہ بندی کا مقصد ملک کو کمزور کرنا ہے۔