شمالی وزیرستان میں عیدکاچاند نظر آ گیا 

Apr 30, 2022 | 20:50:PM
شمالی وزیرستان، گائوں حیدر خیل، عید کا چاند، نظر آگیا،
کیپشن: شوال کا چاند، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)شمالی وزیرستان کے گاؤں حیدرخیل میں عیدکاچاند نظر آ گیا ۔
ذرائع کے مطابق عید کا باقاعدہ اعلان گواہان کی کمیٹی کے سامنے شہادت دینے کے بعد کیا جائے گا ،گاﺅں حیدر خیل سے سات شہادتیں موصول ہوئی ہیں،گواہ کمیٹی کے سامنے پیش ہو کر شہادتیں دیں گے، اس کے بعد اعلان کیا جائے گا ،کمیٹی میں علما کرام موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب نے شوال کے چاند سے متعلق اہم اعلان کردیا