100سکولوں کو ایمنینس اور 6ہزار سکولوں میں سٹیم آئی ٹی لیبز بنانے کی منظوری

Sep 29, 2025 | 18:32:PM
100سکولوں کو ایمنینس اور 6ہزار سکولوں میں سٹیم آئی ٹی لیبز بنانے کی منظوری
کیپشن: سکول طلبا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض)ایک سو سکولوں کو ایمنینس اور چھ ہزار سکولوں میں سٹیم آئی ٹی لیبز بنانے کی منظوری دیدی گئی۔

وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کاکہناتھا کہ سمری وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے منظور کی گئی،سکول آف ایمنینس میں فی بچہ پڑھانے کا بیالیس سو روپے معاوضہ دیا جائے گا ۔

ان کاکہناتھا کہ رواں تعلیمی سال میں منصوبوں کا آغاز کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:ڈالر مزید سستا ہو گیا