غیرقانونی افغانیوں کو دکان یا مکان دینےوالے مالکان کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

Oct 29, 2025 | 09:48:AM
 غیرقانونی افغانیوں کو دکان یا مکان دینےوالے مالکان کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(  24 نیوز )اٹک  میں غیرقانونی افغانیوں کو دکان یا مکان دینےوالے مالکان کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر اٹک   نے  مشترکہ پریس کانفرنس  کرتے ہو ئے کہا کہ غیرقانونی افغانیوں کو دکان یا مکان دینےوالے مالکان کیخلاف کارروائی ہوگی۔

 خلاف ورزی کرنے والے مالک مکان کےخلاف  فوری مقدمہ درج کیاجائےگا۔

 یہ بھی پڑھیں:پاک افغان مذاکرات کا کیا نتیجہ نکلا?بڑی خبر آ گئی

انہوں نے کہا کہ شہری غیر قانونی رہائش پزیر افغانیوں کی طلاع 15 پر دیں،جعلی شناختی کارڈ رکھنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا۔
 انہوں نے کہا کہ 400کے قریب افغان باشندے ہولڈنگ کیمپ میں موجود ہیں ۔
 ڈپٹی کے مطابق افغان بارڈر کھلنے پر افغان باشندوں کو  وطن روانہ  کردیا جائے گا ۔