ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر پکڑ ےجانے والے افراد رات حوالات میں ہی گزاریں گے
کیپشن: ٹریفک وارڈن، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(وقاص عظیم) ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر پکڑ ےجانے والے افراد رات حوالات میں ہی گزاریں گے ،آئی جی پنجاب نے ایس ایچ اوز کو شخص ضمانت پر رہا کرنے سے منع کر دیا ۔
آئی جی پنجاب نے ہدایات جاری کی ہیں کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر پکڑے گئے افراد کو حوالات میں بند کیا جائے ،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔
یادرہے کہ اس سے قبل ایس ایچ اوز شخص ضمانت پر ایس افراد کو رہا کرنے کا اختیار رکھتے تھے۔
یہ بھی پڑھیں:آئی پی ایل کھیلنے سے انکار،عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کا پی ایس ایل کھیلنے کا فیصلہ