ڈالر، سعودی ریال، یورو ، برطانوی پاؤنڈ سستا

Nov 29, 2025 | 15:40:PM
ڈالر، سعودی ریال، یورو ، برطانوی پاؤنڈ سستا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) ایک ہفتے میں اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر5 پیسے سستا ہوکر 281.55 روپے کا ہوگیا ۔

ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق اوپن مارکیٹ میں یورو 49 پیسے سستا ہوکر 327.96 روپے کا ہوگیا۔

دوسری طرف اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 70 پیسے سستاہوکر 374.40 روپے کا ہوگیا  ۔

اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 3 پیسے کمی سے 77.37 روپے جبکہ سعودی ریال 7 پیسے کمی سے 75.49 روپے کا ہوگیا۔

مزید پڑھیں:ویڈیو: ٹیسلا روبو وین نے دنیا کو حیران کر دیا