یوکرینی صدر کے ذاتی چیف آف سٹاف کرپشن الزامات پر مستعفی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)یوکرینی صدر کے ذاتی چیف آف سٹاف اینڈری یرمک کرپشن الزامات پر مستعفی ہوگئے۔
صدر زیلینسکی نے بتایا کہ ان کے چیف آف سٹاف اینڈری یرمک نے بدعنوانی سکینڈل پر استعفیٰ دیا ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین کی انسداد بدعنوانی ایجنسی نے جمعے کے روز اینڈری یرمک کے گھر پر چھاپہ مارا تھا۔
اینڈری یرمک کا کہنا ہے کہ وہ تفتیش کاروں کے ساتھ مکمل تعاون کر رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ائیربس کمپنی کا ہزاروں طیاروں کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کرنےکا فیصلہ، فضائی آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ