نئی دہلی سے لندن جانیوالے طیارے کی چھت ٹپکنے لگی

Nov 29, 2023 | 17:31:PM
نئی دہلی سے لندن جانیوالے طیارے کی چھت ٹپکنے لگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بھارتی قومی ائیرلائن کی نئی دہلی سے لندن جانے والی پرواز میں طیارے کی چھت ٹپکنے لگی۔
کیبن کریو کا عملہ مسافروں کو حوصلہ دیتا رہا،پائلٹ نے بھی اعلان کیا،گھبرائیے مت طیارے کی چھت سے پانی لیک ہورہا ہے،سوشل میڈیا پر ایک صارف نے ویڈیو اپ لوڈ کردی ، جوویڈیو وائرل ہوگئی۔

@ub1ub2media A Delhi to London Gatwick Air India plane started leaking mid-flight ???????? the blanket is sending me (via @sabi_fitnesslover) #UB1UB2 #London ♬ original sound - UB1UB2

بھارتی قومی ائیرلائن بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی طرح جگ رسوائی کا باعث بنتی ہےکبھی فلائٹ سے چوہے نکل آتے ہیں تو کبھی چھت ٹپکنے لگتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف باعزت بری، سزا کالعدم قرار